AJKDailyNews

Chakswari, AJK; Wedding of Ch M Waqas celebrated in village Asif Abbad, Boa Batala

بوعہ بٹالہ آصف آباد, چودھری محمدوقاص رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

چکسواری (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) بوعہ بٹالہ آصف آباد کے ممتاز سماجی راہنماچودھری محمدہارون کے فرزندچودھری طارق محمودمنشی چودھری نذابدحسین چودھری راشدمحمود کے بھتیجے چودھری محمدوقاص رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے کاروبار ی سیاسی وسماجی شخصیات نے چودھری وقاص ہارون کورشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پرمبار کبادپیش کی ہے۔

چکسواری (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) مسلم لیگ ن سرگودھاڈویژن کے صدر راجہ خضرحیات خان نے خان آبادجاکرٹھیکیدار زبیراخترمرحوم کی وفات پرسوگواران کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے اس موقع پرحاجی محمدممتاز (ر) اے ای اوحاجی اخلاق احمددانش (ر) صدر معلم اورراجہ شہباز خان (ر) معلم بھی ان کے ہمراہ موجودتھے

Show More

Related Articles

Back to top button