DailyNewsKallar Syedan

Sir sooba shah; Subaidar M Ijaz sadly passed away in Manianda

منیاندہ میں اسیٹیٹ لائف کے سیلز مینجر صوبیدار محمداعجازانتقال کرگے

سرصوبہ شاہ (نمایندہ پوٹھوارڈاٹ کوم)حبیب الرحمن قریشی۔۔۔۔۔۔۔ ماسٹر ابرار حسین کے والد اسیٹیٹ لائف کے سیلز مینجر صوبیدار محمداعجازانتقال کرگے ان کی نمازجنازہ ان کے ابائی گاؤں منیاندہ میں ادا کی گئی نمازجنازہ میں سیاسی سماجی کاروباری لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی

یونین کونسل سموٹ کے صدر راجہ ثالث نے پنڈمیرگالہ کے مسعود اختر قریشی کو یونین کونسل سموٹ کا نائب صدر مقر کیا

Masood Akhtar Qureshi appointed Vice President union council Samot

سرصوبہ شاہ (نمایندہ پوٹھوارڈاٹ کوم)حبیب الرحمن قریشی۔۔۔۔۔۔۔ یونین کونسل سموٹ کے صدر راجہ ثالث نے پنڈمیرگالہ کے مسعود اختر قریشی کو یونین کونسل سموٹ کا نائب صدر مقر کیا ہے۔پیپلز پارٹی کے ورکروں اور عہدرواں نے مبارک باد پیش کی۔مسعود اختر قریشی نے اپنے بیان میں کہاکہ میر ا جینا مرنا پیپلز پارٹی کے ساتھ ہے انشااللہ پیپلزپارٹی کے لیے دن رات کام کروں گا۔اگلی حکومت پیپلزپارٹی کی ہوگی اور وزیراعظم بلاول بھٹو زرادی ہوگا۔

Show More

Related Articles

Back to top button