DailyNewsOverseas news

Spain; Khurram and Kamran Bashir of Nala Musalmana open mobile phone shop in Barcelona

نلہ مسلماناں کے رہائشی اسپین بر سیلونا میں خرم بشیر اور کامران بشیر کی موبائل شاپ کا افتتاح

اسپین بر سیلونا :نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
سابق ممبر ضلع کونسل راجہ ندیم احمد امیدوار برائے تحصیل ناظم کلر سیداں اسپین بر سیلونا میں خرم بشیر اور کامران بشیر کی موبائل شاپ کا افتتاح۔گذشتہ روز قبل پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ پی پی سیون کے رہنماء سابق چیئرمین،سابق ناظم یوسی دوبیرن کلاں و سابق ممبر ضلع کونسل راجہ ندیم احمد امیدوار برائے تحصیل ناظم کلر سیداں جو ان دنوں بیرون ملک اسپین کے ایک نجی دورئے پر ہیں گذشتہ روز انہوں نے نلہ مسلماناں کے رہائشی اسپین بر سیلونا میں خرم بشیر اور کامران بشیر کی موبائل شاپ کا افتتاح کیا اس موقع پر انہوں نے خرم بشیر اور کامران بشیر کو نئے کاروبار کی مبارکبا د پیش کی اور ان کے نئے کاروبار میں بر کت کے لیے اللہ پاک سین دعا کی۔میزبان خرم بشیر اور کامران بشیرنے پاکستان کے سے اپنے مہمان خصوصی پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ پی پی سیون کے رہنماء سابق چیئرمین،سابق ناظم یوسی دوبیرن کلاں و سابق ممبر ضلع کونسل راجہ ندیم احمد امیدوار برائے تحصیل ناظم کلر سیداں کا شکر یہ ادا کیا۔

Show More

Related Articles

Back to top button