DailyNewsGujarKhan

Gujar Khan; CEO Education Rawalpindi visits Bewal higher secondary school

سِی ای او ایجوکیشن راولپنڈی کا بیول ہائر سیکنڈری سکول کا دورہ

بیول(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) راجہ طارق ایوب
سِی ای او ایجوکیشن راولپنڈی کا بیول ہائر سیکنڈری سکول کا دورہ۔ ایم پی اے چوہدری جاوید کوثر کی خصوصی کوشش سے سی ای او ایجوکیشن راولپنڈی اعظم کاشف نے بیول ہائر سیکنڈری سکول بوائز بیول کا دورہ کیا اور گزشتہ دن بارش سے کچھ کمرہ جات کے چھت گرنے والی بلڈنگ کا معائنہ کیا اور سکول کے سٹاف سے معلومات حاصل کی۔ اس کے بعد انہوں نے گرلز سیکنڈری سکول بیول کا بھی معائنہ کیا اور وہاں کے سٹاف سے بات چیت کی۔ جبکہ اس سے قبل غربی گوجرخان کے سکول گلیانہ ہائی سکول،سکھو ہائی سکول اور کرنب بلوچ ہائی سکول کا دورہ کیا

Gujar Khan; CEO Education Rawalpindi visited Bewal higher secondary school on the request of MPA Ch Javed Kausar and inspected the school building which collapsed in recent rainfall.

Show More

Related Articles

Back to top button