UKDailyNews

London; Malik Hussain brother of Sabir Hussain (Sabar brothers store) passed away in Slough

صابر برادرز سلاو والے صابر کے بھائی مالک وفات پاگئے

سلاو کی مشہور کاروباری شخصیت صابر برادرز والے صابر حسین، ایوب حسین اور خالق حسین کے بھائی مالک ھسین وفات پاگئے ۔ نماز جنازہ کل بروز پیر بعد از نمسز ظہر سلاو اسلامک ٹرسٹ ڈاہمند روڈ مسجد میں ادا کی جائے گی ۔

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button
Close