AJKDailyNews

Dadyal, AJK; Raja Ijaz Afzal takes charge as SDO

سب انجیئر ڈڈیال راجہ اعجاز افضل کاایس ڈی او کا چارج سنبھال کے بعد ملامنیوں سے خطاب

ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)
سب انجیئر ڈڈیال راجہ اعجاز افضل نے کہا کہ محکمہ برقیات ملامنیوں اپنے فرائض منصبی اپنی پوری دلجمعی اور نیک نیتی سے سرانجام دے گئے ڈڈیال سب ڈوثرن کو بجلی چوروں سے پاک کر نے ہے ایساصارفین جن کے ایک عرصہ سے بقایاجات آرہے ہیں ان کی وصولی کے لئے بھی محکمہ کے زیر اہتمام کام کرنے کی ہدایت جارہی کر دی گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ایس ڈی او کا چارج سنبھال کے بعد ملامنیوں سے خطاب کرتے ہو ئے بتایا راجہ اعجاز افضل اس قبل ڈڈیال سب ڈوثرن ہیڈ سپر ڈائٹ سرانجام دے چکاہیں اُن کا دورتعناتی محکمہ کے لئے بہتر رہا عوام علاقہ نے امیدظاہر کی کے جس طرح وہ پہلے دور ہ میں بہتر کارگردگی کی ہے اس بار بھی وہ ایس ڈی او بہتر رہے گے اور سب ڈوثرن کے بجلی کے مسائل کو اچھاطریقہ سے حل کریں گے انہوں نے حلقہ ایم ایل چوہدری مسعودخالد کی قیادت میں ڈڈیال ساتوں یونین کونسل کو مزید فعال بنانے کے لئے عملاًاقدمات کریں گے

ڈڈیال(نمائندہ خصوصی)
سابق لادمیئر کونسل برمنگھم سٹی چوہدری عبدالرشید نے کہا ہے کہ برطانیہ پارلمنٹ میں مسئلہ کشمیر کے حل کے جو قرارداد منظور کی گئی ہے جس سے مسئلہ کشمیر حل کی طرف نئی پیش رفت ہو نے کا امکان بھی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز اپنی رہائش گاہ کنڈ سالیہ میں اُن سے ملاقات کے سلسلہ میں آئے ہو ئے لوگوں سے خطاب ہو ئے کیا چوہدری عبدالرشید نے کہا مسئلہ کشمیر ایک نازک دورہ میں داخل ہو چکا ہے حکومت پاکستان وزیراعظم عمران خان اور کشمیر قیادت کو چاہے کہ وہ متحدہ ہو کر اقوام متحدہ منظور شدہ قراردادوں پر عمل کرانے کے لئے دباؤ بڑھائے چوہدری عبدالرشید نے امیدظاہر کی کہ برطانیہ پارلمنٹ میں ہو نے والی قرار داد دوررس نیتجہ کی حامل ہو گئی انہوں نے کہا کہ حکومت مسلم لیگ اور حکومت پاکستان مشترکہ طور کوشش کریں تاکہ آزادی کے لائحہ عمل مشترکہ کریں کشمیر کی آزادی مثبت پیش رفت ہو گئی انہوں نے کہا کہ ہندوستانی وزیراعظم میں نہ ملے والوں پاس انہوں اعتراض ہو تا رہتے ہے انہوں نے کہا کہ بھارت 70 سال سے ایسے کر رہا
ہے

Show More

Related Articles

Back to top button