DailyNewsKallar Syedan

Nala Musalmana; free eye camp to be set up from 6th to 9th Oct in Morra Hasnal by Wahid welfare projects

واحد ویلفیئر پروجیکٹس موہڑہ حسنال نلہ مسلماناں کے زیر اہتمام فری آئی کمیپس کا انعقاد6تا9اکتوبر کیا جائے گا

پنڈبینسو(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ارسلان بھٹی)
واحد ویلفیئر پروجیکٹس موہڑہ حسنال نلہ مسلماناں کے زیر اہتمام فری آئی کمیپس کا انعقاد6تا9اکتوبر کیا جائے گا۔گزشتہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے امسال6,7,8,9اکتوبر بروز اتوار، سوموار، منگل، بدھ واحد ویلفیئر پروجیکٹس کے زیر اہتمام موہڑہ حسنال نلہ مسلماناں، موضع سہر اور سکوٹ میں فری آئی کمیپس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جس میں آنکھوں کے مریضوں کا فری چیک اپ، سفید موتیے کے آپریشنز، فری لینز، فری لیبارٹری ٹیسٹس، کیے جائیں گے۔ آپریشنز یوکے سے ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم کرے گی۔

Show More

Related Articles

Back to top button