DailyNewsKallar Syedan

Kallar Syedan; Bilal Yasin wallima ceremony celebrated in Nala Musalmana

نلہ مسلماناں سابق ہیڈماسٹر حاجی محمد یونس کے بھتیجے اور حاجی محمد یاسین کے بیٹے بلال یاسین کی دعوت ولیمہ کی تقریب زمان شادی ہال میں منعقد ہوئ

پنڈبینسو(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ارسلان بھٹی) نلہ مسلماناں سابق ہیڈماسٹر حاجی محمد یونس کے بھتیجے اور حاجی محمد یاسین کے بیٹے بلال یاسین کی دعوت ولیمہ کی تقریب زمان شادی ہال میں منعقد ہوئی۔ دعوت ولیمہ کی تقریب میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں چوہدری عظیم، ہارون احمد کمال ہاشمی، راجہ ساجد جاوید، قمر ایاز، سابق چیئرمینز ندیم احمد راجہ، چوہدری شفت محمود، محمد تنویر ناز بھٹی، ڈاکٹر ربنواز، حاجی ماسٹر لیاقت علی، کیپٹن منظور، کیپٹن اشرف، چوہدری معروف، ملک اظہر، محبوب بھٹی، ماہر تعلیم چوہدری کرامت حسین، ارشد بھٹی، راجہ شبیر، ماسٹر خالد عزیز، چوہدری غلام حسین، راجہ ارسلان وینس، راجہ عبدالحمید،عثمان یاسین، عمیر یاسین، اصغر کیانی،آصف کیانی، شیخ فیاض، عاصم مغل، راجہ عبدالحمید، سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button