DailyNewsHeadline

London; Raja Karam Khan passed away in Slough

 راجہ کرم خان برطانیہ کے شہر سلاو میں وفات پا گے

سہنسہ، آزاد کشمیر اور سلاو کے راجہ کرم خان برطانیہ کے شہر سلاو میں وفات پا گئے۔ مرحوم کی نمازجنازہ 7 ستمبر بروز ہفتہ شام 4 بجے آبائی قبرستان سہنسہ پیائی میں ادا کی گئی۔
مرحوم کا جسد خاکی صبح 7 بجے اسلام آباد ائیر پورٹ پہنچا سہنسہ نمازجنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں تدفین کی گئی
مرحوم انتہائی شریف نیک اور رحم دل انسان تھے اللہ کریم مرحوم کی بخشش و مغفرت فرمائے اور اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے 

Slough; Raja Karam Khan of Colonial road Slough and Sainsa has sadly passed away, namaz e janaza was held at diamond road masjid with large number of people.

Show More

Related Articles

Back to top button