DailyNews

London; Nadra surgery to take place on 7-8 September at Chingford Mount road

چنگ فورڈ مائونٹ روڈ پرنادرا سرجری8-7ستمبر کو ہوگی

لندن;  کمیونٹی کو قونصلر سروسز کی بہتر انداز میں فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے پاکستان ہائی کمیشن لندن اور اس کے ارد گرد کے لوگوں کی سہولت کیلئے باقاعدگی سے نادرا موبائل رجسٹریشن ٹیم کے دوروں کااہتمام کرتاہے،اس مہینے نادرا ایم آرٹی 8-7ستمبر کو صبح 10بجے سے دوپہر2 بجے تک موجود رہے گی،نادرا سرجری نارمل نئے سمارٹ نیکوپ کیلئے54 پونڈ فیس وصول کرے گی اور کارڈ 8-7ہفتے میں جاری کئے جائیں گے،ارجنٹ نئے سمارٹ نیکوپ کیلئے فیس 67 پونڈ ہوگی اور کارڈ5-4 ہفتے میں جاری کئے جائیں گے جبکہ ایگزیکٹو نئے سمارٹ نیکوپ کی فیس82 پونڈ ہوگی اور کارڈ ایک سے 2 ہفتے کے اندر جاری کردئے جائیں گے۔اس کے علاوہ کسی قسم کا کوئی چارج وصول نہیں کیاجائے گا۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button