DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Family threaten to protest after Ilyas Butt of Chiyari Bangyal is found dead while in police custody

گوجرخان۔ پولیس کے تشدد سے جانبحق ہونے والے الیاس بٹ کے لواحقین کی جانب سے جی ٹی روڈ بند کرنے سے روکنے کے لیے پولیس کی اضافی نفری بھی منگوا لی گئی

گوجرخان۔ پولیس کے تشدد سے جانبحق ہونے والے الیاس بٹ کے لواحقین کی جانب سے جی ٹی روڈ بند کرنے سے روکنے کے لیے پولیس کی اضافی نفری بھی منگوا لی گئی اس کے علاوہ اس صورت حال کا حل نکالنے چوہدری جاوید کوثر ۔ چوہدری ساجد۔ ایس ایچ تھانہ گوجرخان الیاس گجر۔ ایس ایچ او تھانہ مندرہ اور دیگر معززین علاقہ سول ہسپتال میں موجود تھے۔
گلیانہ روڈ نزد پی ایس او پمپ سے ملنے والی لاش کی محمد الیاس بٹ سکنہ چیہاری بنگیال جسے لواحقین کے مطابق 15 روز قبل گوجرخان پولیس نے ڈکیتی کے الزام میں گرفتار کیا تھا

Gujar Khan; The Family of Ilyas Butt of Chiyari Bangyal is threatening to block protest after he was found dead while in police custody. The body of Ilyas Butt was found near petrol station in Guliana but he had been arrested by police 15 days before.

Show More

Related Articles

Back to top button