Kallar Syedan; Welfare trust donates eid packages in Dhok Chaudhrian, Nala Musalmana (See video report)
سدا بہار ویلفیئر ٹرسٹ نلہ مسلماناں کی جانب سے مستحقین میں کیش عید پیکج کی تقسیم
Ch Ulffat HussainAugust 9, 2019
نلہ مسلماناں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) چوہدری الفت حسین۔۔۔ڈھوک چوہدریاں،ہر سال کی طرح امسال بھی چیئرمین سدا بہار ویلفیئر ٹرسٹ چوہدری مبارک یو کے اور معاونین کی جانب سے مستحقین میں کیش عید پیکج بدست کپٹن ریٹائرڈ چوہدری منظور حسین تقسیم کیاگیا،اس موقع پر ڈاکٹر ربنواز راجہ،ملک محمد ابو بکر،یونس خان سمیت دوست احباب نے شرکت کی اور سدا بہار ویلفیئر ٹرسٹ کے اس احسن اقدام کو سراہا۔