DailyNewsKallar Syedan

Doberan Kallan; Namaz e janaza of Haji Raja M Younis held in village Pind Bainso

حاجی راجہ محمد یونس تقدیر الٰہی سے وفات پا گئے، پنڈبینسو میں سپرد خاک۔

پنڈبینسو(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ارسلان بھٹی)
سماجی و سیاسی شخصیت میجر محمد جاوید جنجوعہ کے چچا جان، بابو راجہ اظہر حسین، راجہ گلفام حسین، راجہ نثار احمد یوکے، راجہ وقار احمد (ریسکیو1122کلرسیداں) کے والد محترم اور بابو محمد قمر راجہ کے سسر حاجی راجہ محمد یونس رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ نماز جنازہ ممتاز عالم دین محمد اقبال قریشی کی امامت میں ہوئی۔ نماز جنازہ میں تحریک انصاف کے رہنما ہارون احمد کمال ہاشمی، تنویر ناز بھٹی، ڈاکٹر توقیر مقصود، ایکس ناظمین راجہ محمد نواز، راجہ محمد مجید، راجہ سجاد حیدر، ایکس وائس چیئرمین، ٹھیکدار بشارت ملک، راجہ محمد حنیف، گرداور چوہدری عبدالقدوس، پٹواری حسن اختر، پی ٹی یو کے رہنماؤں چوہدری ظہیر، عبدالرؤف وینس، ارشد محمود بھٹی، غلام نبی بٹ، راجہ محمد شبیر، ماسٹر اشفاق ملک، ڈاکٹر ربنواز، سردار اسد حیات،منیر چشتی، آصف نورانی، خافظ خالد محمود نقشبندی، حافظ محمد رضا، پرویز بھٹی، فاضل ستی، ماسٹر قمر زمان، خان زمان راجہ، غلام جیلانی جنجوعہ، سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button