GujarKhanHeadlineDailyNews

Gujar Khan; Bhai Khan bridge turns in to pond after rainfall as motorist suffer

بھائی خان پل گوجر خان بارش کے دوران نکاسی آب نہ ہو نے سے تالاب کا منظر پیش کرنے لگا

بیول(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم:راجہ طارق ایوب) بھائی خان پل گوجر خان بارش کے دوران نکاسی آب نہ ہو نے سے تالاب کا منظر پیش کرنے لگا گاڑیاں چھینٹے اڑاتے ہوئے گزرتی ہیں۔گوجرخان سے چند گز کے فاصلے پر واقع بھائی خان پل پر دینہ سوہاوہ سے گو جر خان کی جانب آتے ہوئے پل پر نکاسی آب بند ہے جس کی وجہ سے جب بھی کہیں معمولی بارش ہوتی ہے تو اس جگہ پر پانی اگٹھا ہونے سے ایک تالاب کا منظر پیش کرتا ہے جس میں سے تیز رفتار گزرتی گاڑیاں،رکشے،موٹر سائیکل وہاں سے چھینٹے اڑاتے ہوئے گزرتے ہیں۔

Gujar Khan; Bhai Khan bridge turned in to pond after rainfall as motorist suffered on their way from Sohawa to Gujar Khan. While the bridge was being constructed no plans were made for waste water sewerage t the bridge. Local authorities are asked to take notice.

Show More

Related Articles