AJKDailyNewsHeadline

Chakswari, AJK; Annual urs muabark of Hazrat Pir Khand Badshah celebrated in village Takariyan

حضرت پیرکھنڈبادشاہ رحمتہ اللہ علیہ ٹھیکریاں چکسواری کا سالانہ عرس

چکسواری (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) اولیائے کرام کے مزارات مقدسہ رشدوہدایت کے مراکز ہیں ان کے مزارات پرحاضری سے دلی سکون حاصل ہوتاہے قیامت تک اولیاء کرام کافیضان جاری رہے گااولیائے کاملین کافیضان ان کے انتقال کے بعدبھی جاری رہتاہے برصغیر پاک وہندمیں اولیاء کرام کی تبلیغ واشاعت سے اسلام پھیلا انبیاء کرام اوراولیاء کرام اللہ تعالی تک پہنچنے کاوسیلہ ہیں اولیاء کرام قیامت تک قیامت تک رشدوہدایت کاذریعہ ہیں انہوں نے ان خیالات کااظہار حضرت پیرکھنڈبادشاہ رحمتہ اللہ علیہ ٹھیکریاں چکسواری کے سالانہ عرس کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیاہے عرس کے اجتماع میں مولانا محمد احمدرضاچشتی خطیب جامع مسجدمیلاد نگردھمیال نے نقابت کے فرائض انجام دیے اجتماع کاآغاز تلاوت کلام پا ک سے ہواقاری ساجدسلطانی نے تلاوت کلام پا ک کی سعادت حاصل کی محمدالیاس چشتی حیدری نے ہدیہ نعت پیش کرنے کاشرف حاصل کیاعرس کے اجتماع کی صدارت مولانامحمدمحفوظ چشتی سینئرراہنماجمعیت علماجموں وکشمیر نے کی عرس کے اجتماع کی سرپرستی قاری عابدحسین قادری نوشاہی قاری محمدذوالفقار نقشبندی علامہ قدیر احمدنوشاہی اوردیگر نے کی عرس کااہتمام وانصرام چودھری محمدجاوید قائداساتذہ چودھری مہربا ن علی چودھری محمدسجاد احمدچودھری محمدسفیر احمدنے کیاہے۔ عرس کے اجتماع سے عوام اہلسنت نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

چکسواری (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) علامہ مولانا سیدطاہرعلی شاہ بخار ی نقشبندی خطیب ایسر نے کہاہے کہ اولیائے کرام کے مزارات مقدسہ رشدوہدایت کے مراکز ہیں ان کے مزارات پرحاضری سے دلی سکون حاصل ہوتاہے قیامت تک اولیائے کرام کافیضان جاری رہے گااولیائے کاملین کافیضان ان کے انتقال کے بعدبھی جاری رہتاہے برصغیر پاک وہندمیں اولیائے کرام کی تبلیغ واشاعت سے اسلام پھیلا انبیاء کرام اوراولیاء کرام اللہ تعالی تک پہنچنے کاوسیلہ ہیں اولیاء کرام قیامت تک رشدوہدایت کاذریعہ ہیں انہوں نے ان خیالات کااظہار حضرت بابا کھنڈ پیر بادشاہ رحمتہ اللہ علیہ ٹھیکریاں چکسواری کے سالانہ عرس کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیاہے عرس کے اجتماع میں مولانا محمد احمدرضاچشتی خطیب جامع مسجدمیلاد نگردھمیال نے نقابت کے فرائض انجام دیے اجتماع کاآغاز تلاوت کلام پا ک سے ہواقاری ساجدسلطانی نے تلاوت کلام پا ک کی سعادت حاصل کی محمدالیاس چشتی حیدری نے ہدیہ نعت پیش کرنے کاشرف حاصل کیاعرس کے اجتماع کی صدارت مولانامحمدمحفوظ چشتی سینئرراہنماجمعیت علماجموں وکشمیر نے کی عرس کے اجتماع کی سرپرستی قاری عابدحسین قادری نوشاہی قاری محمدذوالفقار نقشبندی علامہ قدیر احمدنوشاہی اوردیگر نے کی عرس کااہتمام وانصرام چودھری محمدجاوید چودھری زاہدحسین چودھری جمشیدحسین چودھری محمدارشاد قائداساتذہ چودھری مہربا ن علی چودھری محمدسجاد حسین اور چودھری محمدسفیر نے کیاہے۔ عرس کے اجتماع میں یاسرممتاز چودھری سابق صدر پریس کلب چکسواری حاجی اخلاق احمددانش صدر معلم گورنمنٹ مڈل سکو ل آدھ پلائی محمدقاسم آف محمود آباد توصیف احمد اللہ دتہ بسمل مرکزی میڈیاکوآرڈی نیٹرآزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن مدرس محمدسرفراز سیاسی سماجی کاروبار ی شخصیات سمیت عوام علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی لنگرکاوسیع انتظام کیاگیا۔

Chakswari, AJK; The annual urs muabark of Hazrat Pir Khand Badshah was celebrated in village Takariyan, Large number of religious scholars were present at the urs muabarak.


چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) حاجی چودھری تاسب حسین (ر) صدر معلم حاجی اخلاق احمددانش صدر معلم گورنمنٹ مڈل سکول آدھ پلائی قائداساتذہ چکسواری چودھری مہربان علی اور آزادکشمیر سکول ٹیچرزآرگنائزیشن کے مرکز ی میڈیاکوآرڈی نیٹرچودھری اللہ دتہ بسمل نے گزشتہ روز دیرہ رڑاہ جاکرممتاز کاروبار ی راہنماحاجی سکندرحسین کے بھائی صابرحسین کی وفات پرسوگواران کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button