DailyNewsKallar Syedan

Sir sooba shah; Haji Amanat Hussain passed away in Dhok Sufi M Sadiq (Pind Mrgala)

حاجی امانت حسین انتقال کرگے ان کی نماز جنازہ ڈھوک صوفی محمد صادق (پنڈمیرگالہ)کی مرکزی عیدگاہ میں ادا کی گی

جنرل کونسلرظفراقبال قریشی،انسپکٹر(ر)محمد یعقوب کاکزن مظہرحسین عرف پپو کا بڑا بھائی وقارامانت کا والد سکندرجاوید(حال مقیم ڈیوزبری انگلینڈ) اویس جاوید،شاہنواز،محمد شعیب کا ماموں شاہد مظہر(حال مقیم سعودی عرب) کا تایا حاجی امانت حسین انتقال کرگے ان کی نماز جنازہ ڈھوک صوفی محمد صادق (پنڈمیرگالہ)کی مرکزی عیدگاہ میں ادا کی گی نمازجنازہ کی امامت صاحبزادہ عاصم شریف نے کی ۔نمازجنازہ میں سابق نائب ناظم حاجی احمدسعید،سابق امیداور ناظم ماسٹر الحاج محمد آزاد مغل،جنرل کونسلرغضنفر مغل،عبدالقدوس بٹ،الحاج شوکت محمود کیانی،سیاسی سماجی کاروباری لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔رابطہ نمبر03005211481

Show More

Related Articles

Back to top button