DailyNewsKallar Syedan

Sir sooba shah; Truck loaded with bricks overturns and falls in steep ditch near namb Mirgala

سرصوبہ شاہ کے نواحی گاؤں نمب میرگالہ میں کھاد سے بھرا ٹرک چڑھائی چھرتے ہوئے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں گرگیا

سرصوبہ شاہ کے نواحی گاؤں نمب میرگالہ میں رات 11بجے کھاد سے بھرا ٹرک نمب  چڑھائی چھرتے ہوئے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں گرگیا ڈرائیور مظورحسین سکنہ پیال ضلع اوکاڑ اور ساتھی طاہر محمود محفوظ رہے ۔جبکہ اس کا دوسرا ساتھی ٹرک ڈرائیور سرصوبہ شاہ کے قریب ٹرک موڑکاٹتے ہوئے نالی میں پھنس گیا جس کی وجہ سے دن بارہ بجے تک ٹریفک کی روانی میں مشکلات کا سامنا رہا۔دونوں ٹرک ڈڈیال سے کھاد لوڈ کر کے پاک پتن لے کرجارہے تھے۔

 

پاکستان تحریک انصاف کے سنیئررہنما ہارون کمال ہاشمی کو راولپنڈی کا صدر منتخب ہونے پر,مبارک باد

Haroon Kamal Hashmi congratulated on his appointment 

پاکستان تحریک انصاف کے سنیئررہنما ہارون کمال ہاشمی کو راولپنڈی کا صدر منتخب ہونے پر سیاسی و سماجی شخصیت راجہ محمد اسلم آف ڈھکی نے ان کو مبارک باددی اور نیک تمناوں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امید کرتا ہوں پارٹی کے ساتھ ساتھ علاقے کی تعمیر و ترقی میں بھر پور کردار ادا کریں گے 

Show More

Related Articles

Back to top button