DailyNewsHeadline

London; Raja Zulfiquar Ali from Islam pure jabber opens a private Ambulance service based in Slough

اسلام پورہ جبر کے ذوالفقار علی راجہ کی جانب سے سلاو میں پرائیویٹ ایمبولینس سروس کا آغاز

سلاو کے معروف بزنس مین راجہ ذوالفقار علی آف اسلام پورہ جبر نے سلاو میں ایک پرائیویٹ ایمبولینس سروس کا آغاز کیا ہے۔راجہ ذوالفقار علی جو خود بھی ایک ایمبولینس آفیسر ہیں انھوں نے چھ ایمبولینس گاڑیوں کے ساتھ اپنے سروسز کا آغاز کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر تیس افراد کے سٹاف کے ساتھ یہ سروس شروع کی گئی ہے۔اور وہ مقامی ہسپتالوں کے ساتھ ساتھ کھیلوں کے مواقع پر بھی ایمبولینس سروس مہیا کریں گے۔ان کا کہنا ہے انھوں نے پچھلے تین سال میں انتہائی محنت اور لگن کے ساتھ کام کیا ہے۔اور وہ ماحولیاتی صحت کے حوالے سے ایک کمپنی بھی چلا رہے ہیں۔اس کے علاوہ بےگھر افراد کے ساتھ خیراتی کام کے حوالے سے بھی سرگرم ہیںجس مقصد کے لیے انھوں نے میڈن ہیڈ کے علاقے میں آفس اور تربیتی ادارہ کھول رکھا ہے۔

London; Slough medic and businessman Raja Zulfiquar Ali from Islam pure jabber has opened a private Ambulance service based in Slough. PC medical support Services Ltd went live at the end of January in Maidenhead. Raja Zulfiqar who is a Ambulance officer provides 6 ambulances for private medical work in Slough and London. Raja Zulfiquar said we have 6 vehicles and 30 staff who provide private medical cover to sporting events and hospital support. We have worked very hard over the last 3 years. As well as this business Raja Zulfiquar runs an environmental health company. PC medical support services Ltd does a lot of charity work supporting the homeless community in Slough, Told pothwar.com We have a large spacious office and training section in Maidenhead.

 

Show More

Related Articles

Back to top button