DailyNewsKallar Syedan

Sahot Badhal; wife of Haji Mohammad Arif Butt passed away

عادل محمود بٹ یو کے کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں،سہوٹ بدال میں سپرد خاک کر دیا گیا

حاجی محمد عارف بٹ کی اہلیہ محترمہ،عادل محمود بٹ یو کے کی والدہ ،حاجی فاضل بٹ،حاجی فیاض بٹ یو کے،حاجی عبد الخالق بٹ کی بھابی،امجدرشیدبٹ اسپین،شاہد رشید بٹ یو کے کی تائی ،پرویز اختر بٹ،تمریز اختر بٹ کی پھوپھی،جنرل کونسلر محمد گلفراز بٹ کی ممانی رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں،ان کی نماز جنازہ شام چار بجے آبائی قبرستان میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں مسلم لیگی رہنما جاوید بٹ فرانس،راجہ جاوید کیانی،چوہدری شبیر حسین،چوہدری محمد رشید،محمد سعید بٹ،محمد نصیر بٹ ،محمد رمضان بٹ سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی،یو اے ای سے چوہدری سجاد حسین،ناروے سے چوہدری مظہر حسین،چوہدری عجب خان،چوہدری نذر خان،چوہدری محمد اسرار اسپین، چوہدری وقار حسین اسپین،تنویر عالم بٹ اٹلی نے عادل محمود بٹ کی والدہ محترمہ اور جملہ لواحقین سے مائی صاحبہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے اور ان کی بلندئی درجات کے لئے دعا کی ہے۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button