DailyNewsKallar Syedan

Kallar Syedan; Shooting football game deprived of facilities for youngsters

شوٹنگ والی بال اپنی مدد آپ،خطہ پوٹھوار میں باقی کھیل زوال پذیر ہو چکے ہیں،موبائل میں ہم سب سے آگے ؟

گزشتہ تقریبا اٹھارہ بیس سال سے سوائے شوٹنگ والی بال وہ بھی اپنی مدد آپ باقی کی تمام گیمز میں ہم بہت ہی پیچھے رہ گئے ہیں،حکومتی سرپرستی نہ ہونے کے برابر ہے،اس وقت پاکستان میں نوجوانوں کی تعداد نصف سے زیادہ ہے ،لیکن کھیل نہ ہو نے کے برابر ہے،جب سے موبائل آیا رہی سہی کسر بھی نکل گئی ہے،کرکٹ،فٹ بال، والی بال،کبڈی اور خاص کر ہاکی تو سکول لیول پر بھی ختم ہو چکی ہے،کوئی بھی ملک گراس روٹ سے ترقی شروع کرتا ہے،لیکن ہمارے ہاں ایسی کوئی سرگرمی دیکھنے کو نہیں مل رہی،دنیا میں سکول،کالجز اور یونیورسٹوں کی بھر مار ہے ایک ہم ہیں کہ دن بدن تنزلی کی جانب گامزن ہیں،جسوالہ سے گذر ہوا تو یہ نوجوان اپنی مدد آپ والی بال کی پریکٹس میں مصروف تھے ملاحظہ فرمائیے۔

Kallar Syedan; Shooting football game deprived of facilities for youngsters; For more please watch video below

Show More

Related Articles

Back to top button