DailyNews

Slough; Sister of Haji M Arif of Manjotha passed away in Slough

سابق صدر پی ڈبلیو اے سلاو حاجی محمد عارف آف منجوٹھہ کی ہمشیرہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئ ۔

سلاو میں مقیم منجوٹھہ کے رہائشی سابق صدر پی ڈبلیو اے سلاو حاجی محمد عارف کی ہمشیرہ اور ونذر کار کے مالک حاجی حنیف کی والدہ کی نماز جنازہ سلاو اسلامک ٹرسٹ ڈاہمند روڈ مسجد میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں سابق مئیرز ، کونسلرز اور سیاسی و سماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی مرھومہ کا جسد خاکی نماز جنازہ کے بعد پاکستان کے لیے روانہ کر دیا گیا پاکستان میں نماز جنازہ کل بروز جمعرات منجوٹھہ میں ادا کی جائے گی حاجی محمد عارف پہلے ہی پاکستان میں موجود ہیں

https://www.facebook.com/pothwar.com.official/videos/673384343089619/

 

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button