AJK

Dadyal, AJK; Ex Minister Qayoum Niazi congratulated on joining PTI

سا بق وزیر قیو م نیا زی کی تحریک انصا ف میں شمو لیت

پا کستا ن تحریک انصا ف آزاد کشمیر کے مر کزی مشیر محمد نذیر نے سا بق وزیر قیو م نیا زی کی تحریک انصا ف میں شمو لیت اختیار کرنے پر مبار ک باد پیش کی ۔ان کی شمو لیت سے تحر یک انصاف آزاد کشمیر میں مضبو ط ہو گئی ہے ۔پا کستان کے بعد سو نامی آزاد کشمیر میں داخل ہو چکی ہے ۔دن بدن عوا م کی کثیر تعداد تحر یک انصاف میں شا مل ہو رہی ہے ۔امر یکی صدر کی طرف سے سا بق وزیر اعظم بیرسٹر سلطا ن محمود کو سا ت فر ور ی کو ناشتے کی دعوت بھی ایک اعزاز ہے ۔سا بق وزیر اعظم نیو یار ک جاکر مسئلہ کشمیر پر امر یکی صد ر کو اگا ہ کریں گئے ۔انشا اللہ آیند ہ الیکشن میں تحر یک انصاف اکیلئے الیکشن لڑ کر آزاد کشمیر میں حکو مت بنا ئے گی ۔اور بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری آیند ہ وزیر اعظم آزاد کشمیر ہو نگے ۔پا نچ فر ور ی کو لند ن میں مظا ہر ہ کیا جائے گا ۔پا کستا ن قر ضو ں کی دلدل میں پھنس چکا ہے ۔جس کا سود بھی اد ا کر نا پڑتا ہے ۔تر قی وہ ہو تی ہے ۔جو اپنے وسا ئل سے کی جاتی ہے ۔جب تک حکو مت غیر تر قیا تی اخراجا ت میں کمی نہیں کرتی اسوقت تک تر قیا تی ممکن نہیں ہے ۔پا کستا ن کو اللہ تعا لیٰ نے بے پنا ہ وسا ئل سے نو از رکھا ہے ۔حکمرا ن وسا ئل کو کروڑ پتی نا دار بے دردی سے ھڑ پ کرجاتے ہیں ۔پا کستا ن جو کہ اسلا م کے نام پر قا ئم ہوا ہے ۔مگر اس کو بے دردی سے لو ٹا گیا ۔بنکو ں سے قر ضے لے کر معاف کر اکے سر ما یہ دار اور جا گیر دار عیا شی کرتے رہے ۔عو ام کو روٹی اور علاج کیلئے دوائی میسر نہیں ہے ۔مگر عوا م تو اچھے دنوں کی نو ید تو سنتا ہے۔ وزیر اعظم نے جس طر ح سادگی اور کفا یت شعار ی کا درس دیا ۔اور اس پر عمل کیا اس سے عیا ں ہو تا ہے ۔کہ پا کستا ن معا شی طور پر مضبو ط ہوگا ۔سعودی حکمر ان شا ہ فر مان کے دورہ پ ا کستان ے پا کستا ن کی معشیت کو فا ئد ہ پہنچے گا۔وزیر اعظم عمر ان خان کے بیر ورن دوروں کے ثمر ات ملنے شروع ہو گئے ہیں ۔ پا کستان ایک محفو ظ قوت کے طور پر ابھر ے گا ۔

Show More

Related Articles

Back to top button