DailyNewsGujarKhan

Islam purra jabber; Ch Abdul Aziz sadly passed away in Dhok Baba Shero

ڈہوک بابا شیرو چوہدری محمد خلیل اور چوہدری محمد طارق کے والد چوہدری حاجی عبدالعزیز انتقال کر گئے

ڈہوک بابا شیرو چوہدری محمد خلیل اور چوہدری محمد طارق کے والد چوہدری حاجی عبدالعزیز انتقال کر گئے تین بجے نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپردخاک کرد یا گیا جبکہ نماز جنازہ میں ہر طبقہ فکر لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ادھر شیخ پرویز اختر،شیخ محمد اخلاق اورممراز شیخ نے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی ۔

مورخہ2 فروری ایسکو سب ڈویژن بیول میں ایس ای ایسکوجہلم سرکل کھلی کچہری لگائیں گئے

EISCO sub division Bewal to hold open court session 

مورخہ2 فروری ایسکو سب ڈویژن بیول میں ایس ای ایسکوجہلم سرکل کھلی کچہری لگائیں گئے صارفین کے مسائل سنیں جائیں گے کھلی کچہری صبح 10بجے تا12بجے تک جاری رہے گی،

Show More

Related Articles

Back to top button