DailyNewsHeadlineKallar Syedan

Kallar Syedan; Mangal football club defeat Lucky Star to win 3rd Late Jawad football tournament

جواد فٹ بال کلب منگال نے فائنل میں میدان مار لیا،انعامات کی بارش

منگال کلر سیداں ،تیسرا جواد مرحوم فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد منگال میں زیر نگرانی سماجی کارکن بابر شہزاد،عاقب علی صدر یوتھ ونگ پی ٹی آئی ایم سی کلر سیداں منعقد کیا گیا،آج فائنل مقابلہ جواد فٹ بال کلب منگال اور لکی سٹار فٹ بال کلب کلر سیداں کے مابین کھیلا گیا ،سنسنی مقابلے کے بعد منگال کلب نے لکی سٹار کو ایک گول سے ہرا دیا،اس میچ کے مہمان خصوصی ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب پاکستان تحریک انصاف راجہ صغیر احمد مٹورتھے،مہمان گرامی میں راجہ ثقلین ممیام،صدر پاکستان تحریک انصاف تحصیل کلر سیداں راجہ ساجد جاوید،عمران مینولنگڑیال،یوتھ رہنما راجہ ارسلان وینس،یوتھ رہنما راجہ بلال وینس سمیت دیگر شامل تھے،نعمان گارمنٹس اینڈ گفٹ شاپ،نعمان بک ڈپو،چکوال کھسہ محل،انصر شوز،ناہید پلاسٹک شوز،جاوید پرنٹنگ اینڈ اسٹامپ فروش،زین فیبرکس،شبیر بٹ،ارشد بٹ،عمران بستہ ہاؤس،راجہ ماجد حسین ماہلی راجگان ،راجہ جنید ڈھوک رکھ،نعمان رشید،حنیف کریانہ سٹور،ندیم گراٹو جلیبی محمد ندیم،شکیل فارمیسی، اس کے علاوہ بابر شہزاد نے محمد تنویر یونان ،عبد المجید یونان،محمد علی،واجد پرویز،لالہ فیصل،محمد وسیم،فیصل یو اے ای،طاہر یو اے ای،عدیل یو اے ای،فاروق یو اے ای،محمد مہتاب یو اے ای،وقاص عمان، حاجی حامد اسحاق کا شکریہ ادا کیا،ملک محمد ندیم آف جسوالہ نے اپنے مخصوص انداز کمنٹری سے شائقین کو خوب لطف اندوز کیا،آخر میں ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑیوں سمیت جیت اور رنر اپ ٹرافیاں اور نقد انعامات تقسیم کئے۔

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور راجہ جاوید اخلاص کی ڈھوک سنگال چوآ خالصہ میں فاتحہ خوانی کے لئے آمد

Ex PM Shahid Khaqan Abbassi and Raja Javed Ikhlas pay condolences in Dhok Sangal 

ڈھوک سنگال چوآ خالصہ ،گزشتہ دنوں وفات پا جانے والے حاجی راجہ محمد زاہرب کے لئے ان کے بھائیوں راجہ محمد عجائب خان ایڈووکیٹ ماسٹر راجہ محمد خطاب اور برادران سے اظہار تعزیت کرنے سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی،سابق ایم این اے راجہ جاوید اخلاص ، ان کی رہائش گاہ ڈھوک سنگال آئے،ان کے ہمراہ حافظ عثمان عباسی ،مسلم لیگی رہنما محمد ظریف راجا،چوہدری توقیر اسلماور دیگر موجود تھے۔

Show More

Related Articles

Back to top button