DailyNewsGujarKhan

Islam purra jabber; Raja Abdul Malik passes away in Pindori Rajgaan

پنڈوری راجگان راجہ اعجاز کیانی اور اسرار کیانی کے والد راجہ عبدالمالک تقدیر الہی سے فوت ہو گئے

پنڈوری راجگان راجہ اعجاز کیانی اور اسرار کیانی کے والد راجہ عبدالمالک تقدیر الہی سے فوت ہو گئے جن کی نماز جنازہ شام تین بجے ادا کرنے کے بعد آبائی قبرستان پنڈوری راجگان میں سپردخاک کرد یا گیا جبکہ نماز جنازہ میں ہر طبقہ فکر لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ،

تعزیتی اجلاس

جبر بیول پریس کلب کے صحافیوں کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت ایم ندیم رانا منعقد ہوا جس میں جنرل سیکرٹری شیخ محمد اخلاق،چوہدری مظہر ،شیخ محمد عابد ،ممراز شیخ ،راجہ نوید قاضیاں ،شاہد منگی ،سلیمان احمد بٹ ،محمد وسیم نے شرکت کی اجلاس میں جبر بیول پریس کلب کے ممبر مبین ہاشمی اور یسین ہاشمی کے والد کی وفات پر فاتحہ خوانی کی گئی لواحقین کے لیے صبروجمیل اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی گئی 

Show More

Related Articles

Back to top button