DailyNewsKallar Syedan

Choa Khalsa; Dua observed for late wife of Master M Sabir and wife of Ch M idris in Dhok Baba Baland

چوہدری محمد ادریس ولدماسٹر چوہدری محمد صابر مرحوم کی اہلیہ محترمہ کے لئے دعائیہ محفل کا انعقاد

ڈھوک بلندیاں چوآ خالصہ،چوہدری محمد ادریس کی اہلیہ محترمہ و مرحومہ،حاجی چوہدری محمد خورشید یو کے،ماسٹر چوہدری محمد خلیل،چوہدری محمد منیر،چوہدری محمد ظہیر یو ایس اے،چوہدری محمد جہانگیر کی بھابھی کے سالانہ ایصال ثواب کی محفل کا اہتمام کیا گیا ،جس میں علامہ محمد کلیم یو سف،مولانا محمد سلیمان نقشبندی،پٹواری چوہدری عبد القدوس،چوہدری عبد القیوم،چوہدری صغیر احمد،چوہدری محمد شبیر،چوہدری محمد طارق، ماسٹر محمد تنویر،ماسٹر محمد سلیم،محمد نعیم بھٹی سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button