DailyNewsKallar Syedan

Sir sooba shah; Raja Gulstan Khan of Maira Bhattian makes donation to help sick family

راجہ گلستان خان کے عزیزوں نے چوآخالصہ کے بیمار اور مجبور خاندان پر ہمدردی کرتے ہوئے علاج کے لیے مالی امداد

 سرصوبہ شاہ کے نواحی گاؤں میرہ بھٹیاں کے رہائشی اور مسلم لیگ ن کے بزرگ رہنما راجہ گلستان خان کے عزیزوں نے چوآخالصہ کے بیمار اور مجبور خاندان اور ان کے پریشان کن گھریلو حالات پر نشر رپورٹ پر ہمدردی کرتے ہوئے مجبور اور بیمار خاندان کے علاج کے لیے مالی امداد کے لیے 30ہزار روپے کی مالی امداد کا تعاون کیا اس سے قبل بھی راجہ گلستان خان اور ان کے عزیروں اور رشتہ دار میڈیا رپورٹس پر نو ٹس لیتے رہتے ہیں اور غریب خاندانوں کی مالی امداد کرچکے ہیں اہل علاقہ نے راجہ گلستان اور ان کے عزیر واقارب کا بیمار اور لاچار خاندان کی مالی مدد پر شکریہ ادا کرتے ہیں کہ بیمار خاندان کے مشکل وقت انسانی جذبے سے سرشار ہوکرمالی تعاون کیا اللہ تعالی ان کی توفیقات میں اضافہ فرمائے

 

 

Show More

Related Articles

Back to top button