DailyNewsHeadlineKallar Syedan

Kallar Syedan; Syed Nisar Hussain Shah memorial camel weight lifting contest held in Sihaliyan Samot

سید نثار حسین شاہ مرحوم کی یاد میں اونٹوں کی نمائش اور وزن اٹھانے کا مقابلہ

سہلیاں سموٹ،بابا غلام نبی چکسواری گروپ ،سید وقار حسین شاہ یو کے،سید قاسم حسین شاہ،سید اسد حسین شاہ،سید واصف حسین شاہ،سید غلام عباس شاہ بیول یوکے،چوہدری ذوالفقار المعروف بھٹو یو کے سورکھی ،حاجی شمس چکسواری کے زیر انتظام اونٹوں کی نمائش بیاد سید نثار حسین شاہ مرحوم منعقد کی گئی،سید وقار حسین شاہ کے اونٹ جس نے گزشتہ سال ساڑھے بتیس من وزن اٹھایا تھا ،وہ اس سال تینتیس من وزن نہ اٹھا سکا،سید وقار حسین شاہ نے اعلان کیا کہ اس سال یہی اونٹ تینتیس من وزن اٹھائے گا،اس موقع پر چےئرمین یو سی سموٹ ٹھکیدار راجہ علی اصغر،کبڈی پلیر راجہ شعیب نڑالی ،سورکھی آزاد کشمیر،چکوال ،جہلم،راولپنڈی،اٹک،ڈی آئی خان ، چکسواری سے بڑی تعداد میں شائقین نے شرکت کی تقریب کے آخر میں نمائشی اونٹوں کے مالکان کو ٹرافیوں سے نوازا گیا۔

Kallar Syedan; Syed Nisar Hussain Shah memorial camel weight lifting contest was held in Sihaliyan Samot with large number of camel owners participating, for full report please watch the video below…

Show More

Related Articles

One Comment

  1. This camel lifting is un -Islamic. It is cruelty to animals. This should be stopped and not encouraged.

Back to top button