DailyNewsKahuta

Kahuta; Wedding of Amir Jamil celebrated at Umar marriage hall

راجہ ارشد کا بیٹا اور راجہ راشد کا بھتیجا عامر جمیل رشتہ ازواج میں منسلک

راجہ ارشد کا بیٹا اور راجہ راشد کا بھتیجا عامر جمیل رشتہ ازواج میں منسلک ہو گیا ۔عامر جمیل کی شادی کی دعوت ولیمہ کی تقریب عمر میرج ہال میں منعقد ہو جس میں چیئرمینMCکہوٹہ راجہ ظہور اکبر ، چیئرمین یونین کونسل ہوتھلہ راجہ عامر مظہر ، وائس چیئرمین اسد محمود ستی ، خطہ پوٹھوار کے معروف شاعر سلطان محمود نیئر ،راجہ احمد صغیر آف مٹور ،جنرل کونسلر راجہ گلزار احمد ، حافظ ممتاز حسین ، بابو عابد ستی ،ممبر پریس کلب کہوٹہ کبیر جنجوعہ سمیت کثیر تعداد میں سیاسی میں سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی ۔

تعزیت

سابق سٹی ناظم کہوٹہ حاجی راجہ جہان عالم کی وفات پر اظہار تعزیت ۔سابق سٹی ناظم راجہ غازی امان اللہ کے بڑھے بھائی ،راجہ امتیاز عالم ، راجہ انتخاب عالم اور راجہ رشید عالم کے والد محترم سابق سٹی ناظم کہوٹہ و صدر انجمن تاجران کہوٹہ حاجی راجہ جہان عالم کی وفات پر چیئرمین یوسی چوآخالصہ پیر سید راحت شاہ،MPAراجہ صغیر احمد کے صاحبزادے راجہ احمد صغیر آف مٹور ،راجہ قمر مسعود آف چوآخالصہ اور ممبر پریس کلب کہوٹہ کبیر جنجوعہ نے ان کی رہائش گاہ پر جا کر ان کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور مر حوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button