DailyNewsKallar Syedan

Choa Khalsa; Dua observed for late Haji Raja Mohammad Zehrab of Dhok Sangal

حاجی راجہ محمد زہراب مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے دعائے چہلم کا انعقاد

ڈھوک سنگال ،چوآ خالصہ،بابو راجہ محمد عجائب خان ایڈووکیٹ،ماسٹر راجہ محمد خطاب کے برادر حاجی راجہ محمد زہراب کے ایصال ثواب کے لئے دعائے چہلم کا اہتمام کیا گیا ،محفل گیارہ بجے سے ایک بجے تک جاری رہی،جس میں نعت خوانان اعظام نے بڑی تعداد میں نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی مد اسرائی فرمائی،مولانا محمد سلیمان نقشبندی نے خطاب فرمایا،مہمان گرامی میں محمد ظریف راجا،راجہ قمر مسعود،چےئرمین آغا سید راحت علی شاہ ،راجہ محمد افتخار پکھڑال،چوہدری وادی حسین فرانس،سابق نائب ناظم داؤد اکبر راجہ،ایس ایم محمد الیاس راجہ ،ڈاکٹر ربنواز راجہ، عامر محمود بھٹی ایڈووکیٹ،راجہ زاہد حسین ،راجہ ضیارب حسین،بابو محمد تنویر،چوہدری ایاز گجر،چچا اختر لنگڑیال،محمد اسحاق لنگڑیال،چوہدری عبد الرحمان ،ماسٹر یامین عادل سمیت بڑی تعداد میں معززین علاقہ نے شرکت کی۔

For more please see video below…

Show More

Related Articles

Back to top button