DailyNewsKahuta

Kahuta; Seminar to be held at Iram school and college , how to stop spread of drugs in the society

منشیات کی روک تھا م اثرات اور نقصانات کے حوالے سے سیمینار ارم سکول اینڈ کالج کہوٹہ میں آج بروز بدھ ہوگا

منشیات کی روک تھا م اثرات اور نقصانات کے حوالے سے سیمینار ارم سکول اینڈ کالج کہوٹہ میں آج بروز بدھ ہوگا ۔ جبکہ اس سے قبل اے ایس پی کہوٹہ ملک سعود خان کہوٹہ شہر میں منشیات کے خاتمے اور نوجوان نسل میں آگاہی وشعور کی مہم اجاگر کر نے کے سلسلے میں دن 10بجے تھانہ کہوٹہ سے واک کی قیادت کریں گے ۔ واک و سیمینار میں سکول وکالج ، طلباوطابات ،صحافی، شہری، وکلاء ،سرکاری افسران اور معزین علاقہ شرکت کریں گے ۔ واک کا آغاز اے ایس پی آفس کہوٹہ تھانہ کہوٹہ سے ہوگا ۔ جبکہ واک کا اختتام ارم سکول کہوٹہ میں ہوگا۔ واک کے آخر میں منشیات کے اثرات نقصانات اور نوجوان نسل کی شعور و آگاہی کے لیئے خصوصی سیمینار ارم سکول اینڈ کا لج کہوٹہ میں منعقد ہوگا ۔ جس میں مہمان خصوصی اے ایس پی کہوٹہ سعود خان ہونگے ۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button