AJKDailyNews

Chakswari; Millad to be celebrated at high school Dangri Bahadur on 1st Dec

یکم دسمبربروزہفتہ صوفی محمدیعقوب شہیدگورنمنٹ ہائی سکول ڈھانگری بالافیض پورشریف میں جشن عیدمیلادالنبی ﷺ

یکم دسمبربروزہفتہ صوفی محمدیعقوب شہیدگورنمنٹ ہائی سکول ڈھانگری بالافیض پورشریف میں جشن عیدمیلادالنبی ﷺ کے سلسلہ میں ایک پرقار تقریب بزم ادب کے زیراہتمام منعقدہوگی تقریب کی صدارت صدرمعلم خالدمحمودکریں گے طلبہ کے درمیان مقابلہ حسن قرات مقابلہ نعت خوانی اورتقریری مقابلہ منعقدہوگا اول دو م اورسوم پوزیشن ہولڈرز طلبہ کوانعامات دیے جائیں گے تیاریاں اورانتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں اساتذہ اورطلبہ نے بھرپور حصہ لیاہے انچار ج بزم ادب حاجی چودھری محمدیاسین راجہ محمدافسرانچار ج بزم ادب گروپ ہائی کلاسز اللہ دتہ بسمل انچارج بزم ادب گروپ مڈل کلاسز قاضی خالدمحمودانچارج بزم ادب گروپ پرائمری کلاسز اورمعاونین ارشدمحمودتبارک حسین محمدامجدمحمدسجاد اورچودھری عبدالمجیدنے انتظامات وتیاریوں کی نگرانی کی اورطلبہ کی بھرپورراہنمائی کررہے ہیں اساتذہ اورطلبہ ان کے ساتھ بھرپورتعاون کررہے ہیں 

ورک پلان کی تیاری کے سلسلہ میں دفتر اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت تحصیل ڈڈیال میں میٹنگ

Work plan discussion meeting held at agriculture dept Dadyal

وزیر زراعت آزاد حکومت جموں و کشمیر مسعود خالد کے ووثیرن کے مطابق 50روز ہ ورک پلان کی تیاری کے سلسلہ میں دفتر اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت تحصیل ڈڈیال میں میٹنگ کاانعقاد عمل لاگیا جس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت تحصیل ڈڈیال امجداقبال نے تمام فیلڈمعاونین اور کارکنان کو تحصیل میں محکمہ زراعت کے جارہی کاموں کو موثر انداز میں اجاگر کرنے کے بار ے میں حکامات صادر فرماتے ہو ئے زمنیداران کے ساتھ ہر ممکن تعاون ،فارمر گروپس کی تشکیل اور بنیادی معلومات کی فراہمی کے حوالہ سے واسلوگن لکھنے اور آنے والے دنوں میں آم کے موزی کیڑے جسے آم کی گدھیڑی یا مینگوملی بگ کہتے ہیں کہ کنڑول کے لئے ہنگا می بنیادوں پر کام کرنے کہ ہدایایت فرمائیں جس کے تحت ڈڈیال بالخصوص آم اور دوسرے پھلدار پودہ جات جن پر آم کی گدھیڑی کا حملہ ہو تاہے کے کنڑول کے حوالہ سے فری پلاسٹک بنیڈلگایا ئے جائیں گئے زمنیدار ان سے گزارش ہے کہ وہ اس سلسلہ میںیونین کونسل میں قائم توسیع مراکز محکمہ زراعت یادفتر اسسٹنٹ ڈائر یکٹر محکمہ زراعت ڈڈیال سے رابطہ کریں علاوہ ازیں آنے والے موسم میں 50روزہ پلان کے مطابق منتخب شدہ یونین کونسلزمیں فری پھلدار پودہ جات کے باغات لگوائے جائیں گئے میٹنگ میں مزید کہا کہ عنقریب یونین کونسل رائے پور اور خادم آباد میں جنگلی پودہ جات کا سروے کروایا جائے گا اور مستقبل میں ان پودہ جات پر اچھی قسام کے پودہ جات کی قلمکاری کی جائے گی

Show More

Related Articles

Back to top button