DailyNews

High commission London organises NADRA surgeries

ہائی کمیشن کے زیراہتمام کرائولے میں نادرا سرجری کااہتمام

 لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کمیونٹی کیلئے موثر قونصلر سروسز کویقینی بنانے کیلئے لندن کے نواحی علاقوں میں نادرا کی موبائل رجسٹریشن ٹیم کے دوروں کا باقاعدگی سے اہتمام کرتاہے، اس مہینے نادرا کی موبائل رجسٹریشن ٹیم کرائولے کے علاقے کے لوگوں کونادرا کی خدمات کی فراہمی کیلئے 15ستمبر کو صبح 10بجے سے 2بجے تک ملٹن مائونٹ کمیونٹی ایونیو کرائولے میں جبکہ 16ستمبر کو صبح 10 بجے سے 2بجے تک مونٹ فیور انسٹی ٹیوٹ ہیزل وک روڈ تھری روڈ کرائولے میں علاقے کے مکینوں کیلئے اپنی سروسز فراہم کرے گی۔نئے سمارٹ نیکوپ کی فیس54 پونڈ ہے اور 8-6ہفتے میں کارڈ فراہم کئے جائیں گے۔ایک دفعہ پھر یہ واضح کیاگیاہے کہ اس کے علاوہ اور کسی طرح کی کوئی فیس نہیں لی جائے گی۔

London; The Pakistan high commission in London is organising NADRA surgeries in Milton Keynes on 15th Sept and Crawley on 16th Sept the fees will be £54.

برطانیہ میں اگلے چار سالوں تک ائیر ٹیکسی شروع کرنے کا دعوی ۔ ائیر ٹیکسی سروس برسٹل سے لندن شروع کرنے کرنے کا اراد

برطانیہ برسٹل میں قائم ٹیکنالوجی کمپنی کا ائیر ٹیکسی سروس شروع کرنے کا ارادہ جو اگلے چار سالوں میں کام کرنا شروع کر دے گئی پہلی ائیر ٹیکسی سروس برسٹل سے لندن یا شفیلڈ سے لیور پول شروع کرنے پر بھی غور ۔ ٹیکنالوجی کمپنی نے کہا کے برطانیہ میں ائیر ٹیکسی کے آغاز سے ٹرانسپورٹ انڈسٹری میں انقلاب ہوگا اس سلسلے میں پچھلے دوسال میں فنڈنگ بھی کی جا چکی ہے ائیر ٹیکسی کے ذریعے ذاتی ڈیمانڈ پر خلائی سفر کیا جا سکے گا اور یہ کاربن فری ہوگی اس ٹیکسی کے فرنٹ میں چار پروپیلرز ہوں گے اور عقب میں ہیلی کاپٹر طرز کی باڈی ہوگی اس ٹیکسی سروس سے برطانیہ کو کاربن کے اخراجات میں کمی کے سلسلے میں پورے یورپ میں برتری حاصل کرنے کا موقع میسر آئے گا 

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button