AJKDailyNews

Chakswari bypass area left in ruins after heavy rainfall

مون سون کی بارشوں سے چکسواری کی بائی پاس روڈ بن بروٹیا ں کھنڈرات میں تبدیل

حالیہ مون سون کی بارشوں سے چکسواری کی بائی پاس روڈ بن بروٹیا ں کھنڈرات میں تبدیل پا نی کے باؤ سے چار سے چھ فٹ کے گہرے کھڈے پڑ ھ گئے بعض جگو ں میں ریت پتھروں اور مٹی کے ڈھیر لگے ہو ئے ہیں محکمہ شاہرات خا مو ش تما شا ئی بن گئی چکسواری کے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے عوامی نمائندوں نے بھی چپ سادھ لی تفصیلات کے مباق چکسواری کی بائی پاس روڈ بن بروٹیا ں سے چکسواری بازار بھٹیا ں برنالہ اور کلیال گا ؤ ں تک گزشتہ ساتھ سال سے ٹوٹی ہو ئی ہے جس پر سابقہ اور موجودہ حکو مت نے کئی مر تبہ زبانی سڑک کی تعمیر کے لئے فنڈ ز جاری کئے مگر عملی طور پر کوئی کا م نہیں کرایا گیا حالیہ مون سون کی بارشوں کی تباہی سے سڑک کا نا م ونشان بھی مٹ گیا ہے عوام نمائندے بھی اس بائی پا س روڈ کو دیکھ کر منہ پھیر لیتے ہیں عوام علاقہ نے حکو مت آ زاد کشمیر اور محکمہ شاہرات سے مطالبہ کیا کہ چکسواری کی بائی پاس روڈ کوفوری طورپر تعمیر کی جا ئے ۔ 

چودھری فضل دادخا ن اپنے بیٹے چودھری ممتاز علی کے ہمراہ کل بروز اتوار پا کستان پہنچیں گے

آل جمو ں و کشمیر مسلم کانفر نس کے مرکزی ممبر مجلس عاملہ چودھری فضل دادخا ن اپنے بیٹے چودھری ممتاز علی کے ہمراہ کل بروز اتوار پا کستان پہنچیں گے اسلام آ باد ائیر پورٹ کے بعد سیدھے اپنے گا ؤ ں تلواڑہ چکسواری روانہ ہونگے جو سہ پہر تین بجے کے قرب اپنے ابائی گھر تلواڑ ہ میں پہنچ جا ئیں گے تفصیلات کے مطابق مسلم کانفرنس کے مر کزی ممبر مجلس عاملہ چودھری فضل داد خان جو تقریباً تین ماہ قبل اپنے علاج کے سلسلے میں برطا نیہ گئے تھے جہا ں وہ اپنے فیملی معالج سے مکمل چیک اپ کر اتے رہے اب مکمل صحت یابی کے بعد واپس اپنے گھر آ ئینگے ان کے بھائی چودھری محمد اقبال آف تلواڑہ بعد میں واپس وطن آ ئینگے

ایڈ منسٹر یٹر ضلع کونسل میر پور چیئر مین عبدالمالک آج بروز ہفتہ کو گیارہ بجے اسلام سے برطانیہ کے دورے پر روانہ ہونگے

ایڈ منسٹر یٹر ضلع کونسل میر پور چیئر مین عبدالمالک آج بروز ہفتہ کو گیارہ بجے اسلام سے برطانیہ کے دورے پر روانہ ہونگے 18اگست دن کے تین بجے بر مینگھم ائیر پورٹ پر پہنچیں گے تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹر یٹر ضلع کو نسل چیئر مین عبد المالک دس دن کے لئے اپنے نجی دورے پر آج بروز ہفتہ کوبرمینگھم برطانیہ روانہ ہونگے برطا نیہ میں اپنے قیام کے دوران رشتہ داروں عزیز وقارب کی ملاقاتوں کے بعد ضروری معاملات نپٹا کر دس دن کے بعد برطانیہ سے واپس آ کر ضلع کونسل میر پور کے فرائض سرانجام دیں گے۔

 

Show More

Related Articles

Back to top button