DailyNewsHeadline

Rawalpindi; Meeting to be held over Pakistani national assets overseas and in Pakistan

پاکستانیوں کی بیرون ملک جائداد کے جائزے کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کی پہلی میٹنگ

سپریم کورٹ آف پاکستان کی طرف سےپاکستانیوں کی بیرون ملک جائداد کے جائزے کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کی پہلی میٹنگ20اگست کوہوگی، زرئع کے مطابق بیرون ممالک جائداد رکھنے والے معاملات کو تین حصوں میں تقسیم کیا جائے گا،پہلی وہ جو پاکستانی بیرون ملک گئے وہاں پیسے کمائے اور جائداد خریدی، دوسری ان پاکستانیوں کی جنہوں نے ملک ہی میں پیسے کمائے ٹیکس ادا کیا اور قانونی طریقے سے پیسے بیرون ممالک لے جاکر جائداد خریدی اس معیار پر اترنے والے پاکستانیوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوگی اور نہ ہی انہیں نوٹس جاری کئے جائیں گےاوروہ پاکستانی جنہوں نے بغیر ٹیکس ادا کئے ملک سے پیسے قانونی یا غیر قانونی طریقے سے بیرون ممالک بھیجے اور جائداد خریدی ان کے خلاف عدالتوں میں مقدمات چلائے جائیں گے۔ تیسرے درجے میں وہ پاکستانی جن کی زرائع آمدن نہیں معلوم نہ ٹیکس ادا کیا مگر جائداد بیرون ممالک خریدیں اس کیٹگری میں آنے والے افراد میں بزنس ٹائکوں، سیاستدان اور بیروکریٹس شامل ہیںان میں سے 70فیصد نے پاکستانی ہیں جنہوں نے مڈل ایسٹ، یورپ اور امریکا میں جائداد خریدیں ان کی مکمل تفتیش ہوگی اور ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔زرائع کے مطابق سیاستدان، بیروکریٹس اور بزنس ٹائیکون جنہوں نے غیر قانونی طریقے
 اختیار کرکے پیسے بیرون ممالک بھیجے اور کسی دوسرے شخص، رشتے دار ، نوکر کے نام جائداد خریدی ان ملزمان کے خلاف کارروائی ایف آئے کے سپرد کی جائے گی۔

Rawalpindi; The Supreme Court of Pakistan has set up a committee, to assess assets owned by Pakistani national abroad and home, the first meeting will be held on 20th August. The committee have set up catogries in their investigations.

  1. Those Pakistani national who went abroad worked abroad and what assets they have.
  2. Those Pakistani who worked in Pakistani paid their tax and bought properties abroad, they will not face any notice.Those Pakistani who worked in Pakistani did not pay their tax and bought properties abroad, they will t face action.
  3. Those businessman, Politicians who have no proof of income and with assets abroad will face investigation leading to prosecution. Those who have transferred properties in the names of their relatives and servants will also face prosecution.
Show More

Related Articles

Back to top button