DailyNewsKallar Syedan

Win and defeat is part of politics, Raja Nadeem

فتح وشکست سیاسست کا حصہ ہے ہم انشاء اللہ اسی طرح علاقے کی خدمت کر رہیں گئے۔راجہ ندیم احمد

حلقہ این اے 58 سے مسلم لیگ(ن) کے نامز د امیدوار راجہ جاوید اخلاص اور پی پی سات سے راجہ محمد علی نے یونین کونسل دوبیرن کلاں سے کامیابی حاصل کی۔ مسلم لیگی کارکنان کی بھر پورمحنت سے پاکستان پیپلز پارٹی، تحریک لبیک ، آزادآمیدوار اور تحریک انصاف کے امیدواروں کو یو نین کونسل دوبیرن کلاں کے نتائج سے مایو سی کا سامنا کر نا پڑا۔ بھر پور محنت کرنے پر مسلم لیگی کا رکنان مبارکباد کے مستحق ہیں ان خیالات کا اظہار چیرمین یو نین کونسل دوبیرن کلاں راجہ ندیم احمد نے پوٹھوار ڈاٹ کوم سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا۔ انھوں نے کہا کہ یونین کونسل دوبیرن کلاں کے آٹھ میں سے پانچ پولنگ اسٹیشن پر مسلم لیگی امیدواروں نے کا میابی سمیٹی جبکہ تین پولنگ اسٹیشن میں مخالف امیدوار کامیاب ہو ئے۔پولنگ اسٹیشن ممیام اور سلطان خیل میں راجہ صغیر احمد کی لیڈ میں گزشتہ الیکشن کی بہ نسبت کمی آئی جبکہ ممیا ل اور پلالہ سداں پولنگ اسٹیشن میں گزشتہ الیکشن میں راجہ صغیر احمد کو کامیابی ملی تھی اس دفعہ دونوں پولنگ اسٹیشن میں مسلم لیگ(ن) کے امیدوار کامیاب ہو ئے۔ انھوں نے کہا کہ فتح وشکست سیاسست کا حصہ ہے ہم انشاء اللہ اسی طرح علاقے کی خدمت کر رہیں گئ

 

Show More

Related Articles

Back to top button