DailyNewsKallar Syedan

Kallar syedan; Bridge constructed on Barndi, Manianda nala

چیئر مین یوسی منیاندہ چوہدری صداقت حسین نے اہلیان برانڈی کا درینہ مسلہ حل کر دیا

چیئر مین یوسی منیاندہ چوہدری صداقت حسین نے اہلیان برانڈی کا درینہ مسلہ حل کر دیا ۔ سابق ایم پی اے راجہ محمد علی کی طرف سے جاری ہونے والی 25لاکھ کی گرانٹ برساتی نالے پر پل تعمیر ہو گیا ۔ اہلیان علاقہ کا سابق ایم پی اے راجہ محمد علی اور چیئر مین یوسی منیاندہ چوہدری صداقت حسین کا تہ دل سے شکر یہ ۔ آمدہ الیکشن میں چیئر مین یوسی منیاندہ چوہدری صداقت حسین کی قیادت میں سابق ایم پی اے راجہ محمد علی کی بھر پور حمائت کا اعلان کرتے ہوئے ان کو بھاری اکثریت سے کامیاب کر انے کا عزم انشاء اللہ حلقہ پی پی سیون سے کامیابی عظیم باپ کے عظیم بیٹے راجہ محمد علی کا مقدر بنے گئی ۔ تفصیل کے مطابق سابق ایم پی اے حلقہ پی پی سیون راجہ محمدعلی نے2013سے2018کے پانچ سالوں میں حلقے میں بے شمار ترقیاتی کام کر ائے ہیں راجہ محمد علی نے ہر یونین کونسل میں پانچ کروڑ سے لیکر تین کروڑ کے فی کس ترقیاتی کام کر ااربوں روپے کے ترقیاتی کام کر ائے ہیں ۔چیئر مین یوسی منیاندہ چوہدری صداقت حسین نے اپنی یونین کونسل منیاندہ میں دو بڑی کارپٹ روڈیں کھڈ،دوبیرن اور چوآخالصہ ،سکرانہ روڈ17کروڑ،ڈنڈل سے گلہ راجگان1کروڑ35لاکھ،داؤدشاہ حقانی سے پڑی گالہ1کروڑ11لاکھ،یونین کونسل کے مختلف گاؤں میں گلیات اور واٹر بور کی مد میں 7کروڑ روپے اور یوسی کے مختلف سرکاری سکولوں کی چاری دیواری اضافی کمرہ جات کی مد میں 1کروڑ80لاکھ روپے کے ترقیاتی کام تمام ترقیاتی کاموں کے فنڈز سابق ایم پی اے راجہ محمد علی کی طرف سے جاری کیے گئے ہیں اس موقع پر چیئر مین یوسی منیاندہ چوہدری صداقت حسین نے میڈیاکے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آمدہ الیکشن میں حلقے بھر کی عوام راجہ محمد علی کو بھاری اکثریت سے کامیاب کر اہیں گے انشاء اللہ حلقہ پی پی سیون سے کامیابی عظیم باپ کے عظیم بیٹے راجہ محمد علی کا مقدر بنے گئی۔

Show More

Related Articles

Back to top button