DailyNewsKallar Syedan

Kallar syedan; Accident near Maira Sangal

مہیرہ سنگال ڈھوک اعوان کے رہائشی گل زرین کی ایکسیڈنٹ میں ٹانگ فریکچر

شاہ باغ ، کلر سیداں ۔ یاسر ملک نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ۔۔۔مہیرہ سنگال ڈھوک اعوان کے رہائشی گل زرین کی ایکسیڈنٹ میں ٹانگ فریکچر ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق گل زرین اپنی بولان گاڑی میں ڈڈیال جارہے تھے کہ راستے میں ان کو گاڑی سامنے سے آنے والی سوزوکی لوڈر نے ٹکرمار دی جس کے نتیجہ میں انہیں شدید چوٹیں آئیں اور ان دائیں ٹانگ فریکچر ہو گئی گل زرین کو شدید زخمی خالت میں راولپنڈی M H ہسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا گیا زخمی ہونے والے والا کالے یرقان کی بھی مریض ہے اوراس کے 3بچے نابینہ ہیں اور وہ اکیلا اپنے گھر کی کفالت کرتا ہے ۔

Kallar syedan; Gul Zareen of Dhok Awan, Maira Sangal  has been left with fractured leg after a accident as he was travelling to Dadyal. He has been admitted in hospital.

Show More

Related Articles

Back to top button