DailyNewsKallar Syedan

Opening ceremony of Rashid Hardware and Electric Store in Sakot

راشد ہارڈ وئیر اینڈ الیکٹرک سٹور سکوٹ کی افتتاحی تقریب

راشد ہارڈ وئیر اینڈ پینٹ سٹور کی افتتاحی تقریب گزشتہ روز منعقد ہو ئی۔ نیا کاروبارحاجی راجہ محمد اشفاق اور راجہ راشد حسین کی جانب سے فرنچائز یو ٹیلٹی سٹور کے قریب شروع کیا گیا ہے۔نئی دکان میں ہر قسم کا سامان جس میں ہارڈ وئیر، پینٹ، الیکٹرک، پلاسٹک کے برتن اور ہر قسم کی کراکری کا سامان ایک ہی چھت تلے مہیا کیا گیا ہے۔ مولانا سلیم چشتی نے کاروبار کی ترقی وبرکت کے لیے خصوصی دعا کی۔ کثیر تعداد میں مقامی سیاسی، سماجی شخصیات اور گردو نواح کے عوام کی بڑی تعداد نے دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔۔

Show More

Related Articles

Back to top button