DailyNewsGujarKhan

Insp motorway police Late Raja Ishrat Ijaz 3rd death anniversary observed

انسپکٹر موٹر وے پولیس راجہ عشرت اعجاز (مرحوم )کی تیسری برسی انتہائی عقیدت احترام سے منائی گی

گوجرخان،دولتالہ؛ نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ،محمد نجیب جرال۔۔۔۔ 
انسپکٹر موٹر وے پولیس راجہ عشرت اعجاز (مرحوم )کی تیسری برسی انتہائی عقیدت احترام سے منائی گی پولیس افسران علاوہ سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت پولیس افسران نے قبر پر بھی حاضری دی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز راجہ عشرت اعجاز ا (مرحوم)نسپکٹر موٹر وے پولیس کی تیسری برسی ان کے آبائی گاؤں جاتلی میں انتہائی عقیدت احترام سے منائی گی حافظ عابد نے قرآن پاک کی تلاوت حافظ آصف نے نعتیا کلام پیش کیا برسی میں شرکت کرنے والے موٹر وے پولیس کے افسران صاحبان سیکشن آفیسر منسٹری ڈیفنس حافظ لئیق ، سیکشن آفیسر ٹیوٹا،مرید سلطان، انسپکٹر شوکت یسین ، انسپکٹرعبدالوحید کیانی ، انسپکٹرفیض عباس،اشفاق صاحب کے علاوہ سیاسی و سماجی شخصیات راجہ شازی ،راجہ مسعود ،راجہ وقار ،کرنل ریٹائرڈ منیر ،راجہ نصرت ،راجہ رفاقت ،ڈاکٹر محبوب ،راجہ حسنین ،راجہ فرقان کے علاقہ دیگر لوگوں نے بھی شرکت کی بعد ازاں پولیس افسران نے قبر پر حاضری دی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی

Show More

Related Articles

Back to top button