DailyNewsKallar Syedan

Street works completed in Dhok Sufi Sadiq

یونین کونسل سموٹ ڈھوک صوفی صادق میں ایک لاکھ روپے کی گرانٹ سے گلی تعمیر

سرصوبہ شاہ(نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم)حبیب الرحمن قریشی۔۔۔۔۔۔یونین کونسل سموٹ ڈھوک صوفی صادق میں ایک لاکھ روپے کی گرانٹ سے کلی تعمیرچیئرمین راجہ علی اصغر وائس چیئرمین راجہ عرفان الحق ایڈووکیٹ نے جنرل کونسلر ظفراقبال کو ایک لا روپے کی گرانٹ جاری کی جس دے محبوب حسین کے گھر سے آگے گلی پختہ ہوئی اہل محلہ نے چیئرمین وائس چیئرمین اور جنرل کونسلر کا گلی کی پختہ کروانے پر شکریہ اد کیا۔

وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت

سرصوبہ شاہ(نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم)حبیب الرحمن قریشی۔۔۔۔۔۔تحریک لبیک یارسول اللہ حلقہ پی پی7کے رہنما حافظ منصور نگڑیال نے کہاکہ وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہے۔اور ان کی صحت یابی کے لیے دعا گو ہے،ڈی پی او نارووال کا واقعہ کو تحریک لبیک یارسول اللہ کے ساتھ منسلک کرنا باعث تشویش ہے۔تحریک لبیک یارسول اللہ فکرصوفیاء کی ترجمان ہے پرامن سیاسی جدوجہد کے ذریعے ملک میں شریعت اسلامی کے نفاذ کی خواہاں ہے کوئی بھی فرد لبیک کا نعرہ لگا کر گولی،ڈنڈا پتھر،جوتا، سیاہی،ھلڑ بازی کوئی بھی غیر اخلاقی اور غیر قانونی حر کت کرتاہے تحریک لبیک یارسول اللہ کسی صورت بھی اس کا دفاع نہیں کرے گی واقعہ تحریک لبیک یارسول اللہ کا پرامن چہرہ داغدار کرنے کی سازش ہے تحریک عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کرتی ہے۔شہدا فیض آباد کا مقدمہ عدالتی محاذ پر پرزور قوت کے ساتھ لڑتی رہے گی۔

Show More

Related Articles

Back to top button