DailyNewsGujarKhan

I Dead 4 injured in traffic accident in Gujar Khan

گوجرخان شاہ زور گاڑی بریک فیل ہو جانے کے باعث نوجوان ہلاک جبکہ شازو ڈرائیور کنڈیکٹر سمی 4 افراد زخمی

 

Ch Farzand Ali

 

گوجرخان شاہ زور گاڑی بریک فیل ہو جانے کے باعث جابر کے کنٹرول سے باہر ہوکر سیدپور مین جی ٹی روڈ سے رکشہ موٹرسائیکل سوار کو رہگیر کو ٹھکراتے ہوئے سروس روڈ پر واقع عمارت میں جاگزیں گوجرہ نوجوان ہلاک جبکہ شازو ڈرائیور کنڈیکٹر سمی 4 افراد زخمی ہوگئے ٹریفک کا یہ دوسرا بڑا حادثہ ہے جو اسی مقام پر پیش آیا اس سے کم عمر ہسپتال عورتوں سے بڑے ٹرالر کی ٹکر آجانے سے عمارت کو شدید نقصان پہنچا

Show More

Mohammad Naseer Raja

Chairman and founder of www.pothwar.com Tel: 0044-7763249391

Related Articles

Back to top button