گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام ، 19 جولائی، 2023)— تین روز قبل ریلوے روڈ پر واقع ایک شوارما شاپ سے شہریوں نے بڑی تعداد میں شورامے کھائے اور کچھ اپنے بچوں کے لئے گھر بھی لے گئے جسکے کھانے سے فوڈ پوائزنگ ہو گئی جس پر متاثرہ افراد جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے ہسپتال پہنچ گئے ذرائع کے مطابق متعدد افراد کی طبیعت زیادہ خراب ہے اور وہ پرائیویٹ ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ مین بازار چوک میں ایک محنت کش کے بیٹے کی بھی شوراما کھانے سے ہلاکت کی اطلاع ہے۔ گوجرخان شہر کی چند معروف کاروباری شخصیات کے قریبی عزیز رشتہ دار بھی زہریلا شوارما کھانے سے ہسپتال پہنچے ہوئے ہیں۔ شوارما تیار کرنے والا ریحان بھائی اور اسکی فیملی بھی متاثرہ افراد میں شامل ہے اور اسکی شاپ بھی اس دن سے بند ہے۔
Gujar Khan (Pothwar.com, July 19, 2023)— Three days ago, citizens ate shawarma from a shawarma shop on the railway road and some took it home for their children, causing food poisoning. On which the affected people, including women and children, were taken to hospital. According to the sources, the condition of many people is worse and they are being treated in private hospitals. In Main Bazaar Chowk, a laborer’s son has also been reported killed by eating shawarma. The close relatives of some well-known businessmen of Gujar Khan city have also ended in hospital after eating poisonous shawarma. Shawarma maker Rehan Bhai and his family are also among the affected and his shop is also closed from that day.