روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,14،جولائی,2023)—چکری کے گاؤں میال میں خطرناک اشتہاری مجرمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ،فائرنگ کے دوران ایک اشتہاری زخمی ہوا جسے ہسپتال منتقل کیا گیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گیا، ہلاک ملزم کی شناخت اظہر کے نام سے ہوئی جو چکری اور چونترہ میں قتل و اقدام قتل کے مقدمات میں اشتہاری تھا، چکری پولیس نے اشتہاری مجرم کی موجودگی کی اطلاع پر ریڈ کیا جس پر خطرناک اشتہاریوں نے پولیس پر فائرنگ کی،ہلاک ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے علاقہ میں سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے،ملزم نے جولائی 2020 میں ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے زاہدہ بی بی زوجہ ربنواز کو قتل کر دیا تھا، ملزم نے مئی 2021 میں ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے شہری عارف کو بھی قتل کر دیا تھا، ملزم نے نومبر 2022 میں ایمبولینس پر فائرنگ کر کے شہریوں کو زخمی کر دیا تھا-
Rawat (Pothwar.com, Ikram ul Haq Qureshi, 14th July 2023)-Dangerous advertising criminals fired on the police party in Mayal village of Chakri, during the firing, an advertisement was injured and was shifted to the hospital with non-life threatening injuries. He was killed, the dead accused was identified as Azhar, who was an informant in the cases of murder and attempted murder in Chakri and Chontra. A search operation is being conducted in the area to arrest the other accomplices of the dead accused. Arif had also been killed, the accused had opened fire on the ambulance in November 2022 and injured the citizens.