DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; Raja Ali shot dead at the residence of transgender near Chakwal Morr

گوجر خان؛ راجہ علی کو چکوال موڑ کے قریب خواجہ سرا کے گھر پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔

گوجر خان: (پوٹھوار ڈاٹ کام، 20 مئی 2023)— راجہ علی ولد راجہ شبیر گاؤں ہرنال کو خواجہ سراؤں کے گھر پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے لیکن مقامی دیہاتیوں کا دعویٰ ہے کہ چکوال موڑ کے قریب خواجہ سراؤں نے زندگی اجیرن کر دی ہے۔ الزام ہے کہ راجہ علی کو گولی مارنے کے بعد خواجہ سرا فرار ہو گئے۔

Gujar Khan: (Pothwar.com, 20, May 2023)— Raja Ali son of Raja Shabbir of village Harnal was shot dead at the residence of the transgender group. Police are investigating the incident but local villagers claim that the transgender group has made lives misery near Chakwal Morr. It is alleged after Raja Ali was shot, the transgender all fled.

بیول سکول کے باھر کھڑا موٹرسائیکل چوری۔

Motorcycle parked outside Bewal School stolen

بیول,گوجر خان: (پوٹھوار ڈاٹ کام,راجہ طارق ایوب، 20 مئی 2023)—بیول اسکول کے باھر کھڑا موٹرسائیکل چوری۔فدا حسین شاہ کا بیٹا مصطفین میٹرک کے امتحان میں پرچہ دینے کےلیے آیا اورپنا موٹر سائیکل سکول کے باہر کھڑا کیا اور جب پرچہ دے کر واپس باہر آیا تو اس کا مو ٹر سائیکل غائب تھا ادھر ادھر ڈھونڈا لیکن کچھ پتہ نہ لگا۔اسطرح موٹر سائیکل چوری کئی وارداتیں بیول بازار میں ھو چکی ہیں لیکن تا حال کوئی روک تھام نہ ھو سکی-

Show More

Related Articles

Back to top button