DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com
London; Deewan e Hazoori urs mubarak to take place in Coventry today
لندن؛ دیوان حضوری عرس مبارک آج کوونٹری میں ہو گا۔

لندن(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، محمد نصیر راجہ,07،مئی,2023)—پیر سید الحاج محمد عبد اللہ شاہ کا سالانہ عرس 7 مئی کو منعقد ہوگا-373 واں عرس کی روحانی محفل سے صاحبزادہ پیر نور العارفین صدیقی کا خطاب ہوگا-عالمی شہرت یافتہ نعت خواں سید الطاف حسین شاہ کالمی ، قاری رضا ہدیہ عقیدت پیش کرینگے عبد اللہ شاہ دیوان حضوری کا سالانہ عرس مبارک مور حد سات مئی بروز اتوار دو بچے مسلم ریسورس سینٹر کوونٹری میں منعقد ہوا۔ محطہ پوٹھوار کے ولی کامل حضرت الحاج پیر سید محمد عبداللہ شاہ دیوان حضوری آب صلی رحمہ اللہ علیہ کا سالانہ تین سلا الرواں مرکزی مرس مبارک کی نورائی روحانی محفل مورخہ 7 مئی بروز اتوار دن دو بچے مسلم ریسورس میٹر ریڈ لین کو دعری میں زیر سر پرستی ریب سجادہ آستانہ عالیہ دیوان حضوری صاحبزادہ عرفان احمد شاہ منعقد ہو گی جس میں پیر طریقت رعبر شریعت عالی مبلغ اسلام صاحبزادہ پیر نور العارفین صدیقی کا خصوصی خطاب ہوگا ان کے علاوہ پیر سید ظفر اللہ شاہ علامہ پروفیسر پیر سید الحاج محمد مما ساعد صاحبزادہ پیر سائیں شائیل میران بخش صاحبزادہ علامہ رفیق چشتی علامہ ظفر صدیقی علامہ نجمیل افضل قادری علامه عبد الغفار نظامی و دیگر ملائے کرام کا بھی مخطاب ہوگا جبکہ بارگاہ رسالت اللہ علیہ وسلم میں ہو یہ ندیہ شریف عالمی شہرت یافتہ نعت خواں سید الطاف حسین شاہ کا تھی قماری رضا مصطفے قاری محمد آمین نقشبندی علامه ریاست قادری پایش کریں گے عوام الناس ہے شرکت کی استدعا ھے کہ 7 مئی بروز اتوار دن دو بچے بوقت مسلم ریسورس سینٹر ریڈ لین ہن ہوا E ES کو انٹری میں تشریف لائیں تا کہ پروگرام وقت پر شروع کیا جا سکے اور العظام بھی مقررہ وقت پر ھو سکے۔




