DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com
Kahuta: “Daylight Robbery in Amin Plaza, Due to Negligence of Kahuta Police Station”
پولیس تھانہ کہوٹہ کی غفلت کہوٹہ تحصیل چوک آمین پلازہ میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی وادات
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،24اپریل 2023)
پولیس تھانہ کہوٹہ کی غفلت کہوٹہ تحصیل چوک آمین پلازہ میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی وادات،تین نقاب پوش مسلح اشخاص اسلحہ کی نوک پر نقدی اور موبائل فون لیکر فرار،تفصیلات کے مطابق تھانہ کہوٹہ کے چند میٹر فاصلے پر تحصیل چوک آمین پلازہ دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات 3 نقاب پوش مسلح افراد نے امین پلازہ کہوٹہ میں دی موبائل شاپ اور سرگودھا موبائلز سے نقدی اور قیمتی موبائل فون لیکر فرار سرگودھا موبائل شاپ کے اونر کا کہنا تھا کہ ڈکیتوں نے پہلے آکر مار پیٹ کی پھر اسلحہ کی نوک پر موبائل اور نقدی لے اڑے تحصیل کہوٹہ میں ایسے واقعات رونما ہونا روز کا معمول بن چکا ہے پولیس تھانہ کہوٹہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان جبکہ اطلاع ملنے کے 30 منٹ بعد ڈی ایس پی کہوٹہ موقع پے پہنچے عوام علاقہ تاجروں نے شدید احتجاج کیا اور اعلی افسران سے تحفظ فراہمی کا مطالبہ اور جرائم پیشہ عناصر کی فلفور گرفتاری کا مطالبہ کر دیا
Mator (Pothwar.com Kabir Ahmed Janjua) -April 24th, 2023, a daylight robbery occurred in Amin Plaza, due to the negligence of Kahuta Police Station. Three masked armed individuals entered the plaza, held up the mobile phone shop staff and the Sargodha Mobiles store at gunpoint, and fled with cash and valuable mobile phones. According to the owner of the Sargodha Mobiles store, the robbers first beat him up and then took cash and mobile phones at gunpoint. Incidents like this have become routine in the Kahuta area, raising questions about the effectiveness of Kahuta Police Station. Thirty minutes after the incident was reported, DSP Kahuta arrived on the scene. The residents of the area protested fiercely, demanding protection from senior officers and the arrest of the criminals involved in such crimes.