Mirpur, AJK; In the next phase, Jhelum Valley will be included in the Safe City project, IG AJK Police
اگلے فیز میں جہلم ویلی کو سیف سٹی منصوبے میں شامل کر یں گے‘آئی جی پولیس آزاد کشمیر
میر پور،آزادکشمیر(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی,30ستمبر2021ء)— انسپکٹر جنرل پولیس آزادکشمیر ڈاکٹر سہیل حبیب تاجک سے مرکزی صدر انجمن تاجران ضلع جہلم ویلی سید فیصل گیلانی نے ملاقات کی اس موقع پر فیصل گیلانی نے سیف سٹی منصوبے کا دائرہ کار جہلم ویلی تک بڑھانے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ جہلم ویلی کو ہر قسم کے جرائم سے پاک کرنے عوام کے جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنانے میں سیف سٹی منصوبہ موثر ثابت ہو سکتا ہے جس پر انسپکٹر جنرل پولیس آزادکشمیر ڈاکٹر سہیل حبیب تاجک نے مرکزی صدر انجمن تاجران ضلع جہلم ویلی سید فیصل گیلانی کو یقین دھانی کروائی اگلے فیز میں جہلم ویلی کو سیف سٹی منصوبے میں شامل کر یں گے جس پر مرکزی صدر انجمن تاجران ضلع جہلم ویلی نے انسپکٹر جنرل پولیس آزادکشمیر ڈاکٹر سہیل حبیب تاجک کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔
Mirpur, Azad Kashmir (Representative Pothwar.com, September 30, 2021) – Inspector General of Police Azad Kashmir Dr. Sohail Habib met with Central President of Anjuman-e-Tajiran District Jhelum Valley Syed Faisal Gilani on the occasion. He demanded that Jhelum Valley and Safe City project extended so it could be effective in ensuring the safety of lives and property of the people by clearing Jhelum Valley from all kinds of crimes. Central President Anjuman-e-Tajiran District Jhelum Valley Syed Faisal Gilani assured to include Jhelum Valley in Safe City project in the next phase.