DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; Gujar Khan police arrest Alia gang leader along with two accomplices

تھانہ گوجر خان پولیس کی اہم کاروائی،علیا ڈکیت گینگ کا سرغنہ دو ساتھیوں سمیت گرفتار

گوجر خان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی, 24ستمبر2021ء)—تھانہ گوجر خان پولیس کی اہم کاروائی،علیا ڈکیت گینگ کا سرغنہ 02 ساتھیوں سمیت گرفتار،02 مسروقہ موٹرسائیکل، مختلف وارداتوں میں چھینی گئی رقم 29000 روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد، گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ علی عرف علیا، ارشاد اور ابراہیم شامل ہیں، ایس ایچ او گوجر خان ,ملزمان نے رابری، سنیچنگ اور موٹرسائیکل چوری کی متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے، ایس ایچ او گوجرخان ملزمان کو شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کیا گیا ہے، ایس ایچ او گوجر خان شناخت پریڈ کے بعد ملزمان سے مزید تفتیش عمل میں لائی جائے گی،ایس ایس پی آپریشنز رائے مظہر اقبال کی طرف سے ایس ڈی پی او گوجرخان، ایس ایچ او گوجرخان اور ٹیم کو شاباش،

Gujar Khan (Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, September 24, 2021) * Major operation of Gujar Khan police station, Alia Dacoit gang leader arrested along with 02 accomplices, 02 stolen motorcycles, Rs 29,000 snatched in various incidents and used in the incident. Weapons recovered, arrested accused include gang leader Ali alias Alia, Irshad and Ibrahim, SHO Gujar Khan, accused have revealed several incidents of robbery, snatching and motorcycle theft After the SHO Gujar Khan Identity Parade, further interrogation of the accused will be carried out. SSP Operations Rai Mazhar Iqbal directed SDPO Gujar Khan, SHO Gujar Khan and the team.

Show More

Related Articles

Back to top button