DailyNewsGujarKhanHeadline

Bhadana; Owner of Hasnain garments, Gujar Khan, Haji M Azaad sadly passed away

حسنین گارمنٹس گوجر خان کے مالک حاجی محمد آزاد انتقال کر گئے ۔

بھڈانہ مطو کے رہائشی حسنین گارمنٹس گوجرخان کے مالک حاجی محمد آزاد انتقال کر گئے نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ سابق صوبائی وزیر چوہدری محمد ریاض، چوہدری توقیر اسلم ، چوہدری بشارت نور، چوہدری عمر فاروق ، چوہدری اجمل ، ایم شیراز وارثی، سیکورٹی آفیسر جناح پارک چوہدری شمریز کے علاوہ سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی اور مرحوم کے لیے بخشش کی دعا کی ۔ مرحوم حاجی محمد آزاد عرصہ دراز سے گوجرخان میں حسنین گارمنٹس کے نام کاروبار سے منسلک تھے نہایت ہی عمدہ شخصیت کے مالک تھے ساری عمر سادگی کے ساتھ گزاری.

Gujar Khan; Haji Mohammad Azaad a well known owner of Hasnain garments in Gujar Khan bazaar has sadly passed away large number of people along with social and public personalities attended the namaz e janaza.

 

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button